ہفتہ ۲۴ اگست۲۰۱۹

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ ،ایک کشمیری شہید

بدھ, ۲۲   مئی ۲۰۱۹ | ۱۰:۱۶ صبح

سیرت فاطمہ:کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک کشمیری شہید ہو گیا ہے۔

کشمیری میڈیا کے مطابق ضلع کلگام کے علاقے گوپال پورہ میں بھارتی فوج نے محاصرہ کیا اور نام نہاد آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی شروع کر دیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے ایک کشمیری شہری کو  فائرنگ کر کے شہید کردیا جب کہ یہاں پر  قابض انتظامیہ نے کلگام میں انٹرنیٹ کی  سروس بھی معطل کردی۔

تبصرہ کریں