ہفتہ ۲۴ اگست۲۰۱۹

فیس بک کے پیج سے معلوماتی سیکشن ہٹانے کا فیصلہ

جمعہ, ۲۸   جون ۲۰۱۹ | ۱۲:۰۲ شام

ثانیہ عباسی :یکم اگست سے فیس بک کے بزنس پیج سے بعض معلومات ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق فیس بک پر موجود کم پڑھی جانے والی فیلڈ کو ہٹایا جائے گا۔ جس کے بعد بزنس پیچ لسٹنگ بہتر طریقے سے کام کر سکے گا۔ پہلے فیس بک پرموجود تمام ڈیٹا کا جائزہ لیا جائے گا اس کے بعد غیر ضروی اشیا کو کم کیا جائے گا۔ اس طرح سے بزنس پیجز کی ٹریکنگ اور ٹارگٹنگ کرنے میں آسانی پیدا ہو جائے گی اور اس سے جڑے تمام مسائل سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی بھی تیار کی جا سکے گی۔ تبدیل شدہ سیکشنز یکم اگست سے نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔

تبصرہ کریں