آئی ایس آئی اور آئی بی کو پنجاب اور کے پی کے میں پی ٹی آئی کے حامی افسران کے بارے میں رپورٹ کرنے کا کام سونپا گیا۔
صحافی عمر چیمہ اور اعزاز سید وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آئی ایس آئی اور آئی بی کو دئیے گئے تازہ ترین احکامات سے اپنے ناظرین کو آگاہ کرتے ہیں جس میں عمران خان کی طرف جھکاؤ رکھنے والی بیوروکریسی کو کنٹرول کرنے کا کہا گیا ہے۔