آرمی چیف کا تقرر کس نے کیا اور کیسے: جنرل آصف نواز سے جنرل قمر باجوہ تک ۔
صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ حقائق پر مبنی تاریخ کو سامنے لاتے ہیں کہ ماضی میں نواز شریف نے کس طرح آرمی چیفس کی تقرری کی کیونکہ، وہ واحد وزیراعظم ہیں جنہوں نے پاکستان کے تقریباً 5 آرمی چیفس کی تقرری میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ .