تازہ ترین ٹاک شاک ایپی سوڈ میں صحافی عمر چیمہ اس بات کی تفصیلات سامنے لاتے ہیں کہ کس طرح الیکشن کمیشن مقررہ وقت پر انتخابات کرانے سے قاصر ہے کیونکہ متعلقہ ادارے بعض وجوہات کی بنا پر تعاون کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ چیمہ تمام معلومات اور سیاق و سباق سامنے لاتے ہیں۔