اندرکی خبر: وہ جنرل جس نے پرویز الٰہی کو شمولیت پر آمادہ کیا۔
صحافی عمر چیمہ ایک اور دھماکہ خیز خبر سامنے لاتے ہوئے بتاتے ہیں کہ یہ صرف جنرل باجوہ ہی نہیں تھے جنہوں نے چوہدری پرویز الٰہی کو فون کیا تھا اور کہا تھا کہ عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی میں شامل ہوں بلکہ جنرل باجوہ کے علاوہ ایک اور جنرل بھی تھے جنہوں نے انہیں ایسا کرنے پر آمادہ کیا تھا۔