ایک نوجوان سینیٹر نے ساتھی پارلیمنٹیرینز کی 33 ارب روپے کی کرپشن کیسے بے نقاب کی؟

ایک نوجوان سینیٹر نے ساتھی پارلیمنٹیرینز کی 33 ارب روپے کی کرپشن کیسے بے نقاب کی؟

 

ٹاک شاک کی تازہ ترین قسط میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان سینیٹر ہلال رحمان اپنے ساتھی پارلیمنٹیرینز کے کرپشن سکینڈل کو بے نقاب کر رہے ہیں۔ وہ بتاتے ہیں کہ کس طرح سے انہیں ان کی زیر نگرانی کرپشن تحقیقات کرنے والی کمیٹی کی کارروائی روکنے کے بدلے میں اسے 7،00،00،000 روپے کی پیشکش کی گئ۔ انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے کچھ عرصہ قبل مختلف حلقوں میں ترقیاتی کاموں کی رقم کیسے جاری ہوئی؟ لیکن ایم این ایز نے پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ (PWD) اور مقامی انتظامیہ کے ساتھ مل کر فنڈز کا غلط استعمال کیا۔

 ملاحظہ کریں مکمل داستاں نوجوان سینیٹر کی زبانی کہانی۔

#rnn #radionewsnetwork

یہ بھی پڑھیں۔

ایمرجنسی

بریکنگ: کیا پاکستان میں ایمرجنسی لگائی جا رہی ہے؟

ٹاک شاک کی تازہ ترین قسط میں صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ یہ معلومات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *