بھارت کے معاملے پر عمران خان اور باجوہ کیسے الگ ہوئے؟ کیا شہبازشریف بھارت کے ساتھ امن مذاکرات کو آگے بڑھا سکتے ہیں؟
ٹاک شاک کی تازہ ترین قسط میں دی نیشن کے گروپ ایڈیٹر اور نیویارک ٹائمز کے پاکستان میں نمائندے سلمان مسعود نے وزیراعظم شہباز شریف کے تازہ ترین انٹرویو کے حوالے سے پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی مشکلات پر بات کی ہے۔ سلمان مسعود اور اعزاز سید امن کے اقدامات کے بارے میں کچھ پس منظر ظاہر کرتے ہیں۔