میشا شفیع

سپریم کورٹ نے اداکارہ میشا شفیع کو بذریعہ ویڈیو لنک جرح کی اجازت دیدی

سپریم کورٹ نے اداکارہ میشا شفیع کو بذریعہ ویڈیو لنک جرح کی اجازت دیدی

اسلام آباد(آراین این) معروف گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی کا کیس کرنے والی پاکساتنی نژاد کنیڈین سنگر میشا شفیع کو سپریم کورٹ نے کینیڈا سےبذریعہ ویڈیو لنک جرح کی اجازت دے دی۔

سپریم کورٹ کے جسٹس منصورعلی شاہ نے میشا شفیع کی درخواست منظورکرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔

عدالت کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق میشا شفیع نےکینیڈا میں مقیم ہونے پربذریعہ ویڈیو لنک جرح کی درخواست کی تھی، جس کو عدالت منظور کرتے ہوئے کہا کہ یہ اثھا موقع ہے کی عدالت ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھائے.

یہ بھی پڑھیں۔

جون ایلیا

معروف شاعر جون ایلیا کے پرستار آج ان کی 91 سالکرہ منا رہے ہیں

معروف شاعر جون ایلیا کے پرستار آج ان کی 91 سالکرہ منا رہے ہیں   …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *