قبل از وقت انتخابات کا امکان؟ اعظم سواتی اور محسن داوڑ کے کیسز؟

قبل از وقت انتخابات کا امکان؟ اعظم سواتی اور محسن داوڑ کے کیسز؟

 

صحافی عمر چیمہ اور اعزاز سید عمران خان کے مطالبے کے مطابق ملک میں قبل از وقت انتخابات کے امکان کے بارے میں باخبر گفتگو کر رہے ہیں۔ دونوں صحافیوں نے سینیٹر اعظم سواتی (جنہیں دوبارہ ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ہے) اور قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین محسن داوڑ جن کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے، کے کیسز پر بھی بات کی۔

#TalkSHOCK #rnn

یہ بھی پڑھیں۔

ایمرجنسی

بریکنگ: کیا پاکستان میں ایمرجنسی لگائی جا رہی ہے؟

ٹاک شاک کی تازہ ترین قسط میں صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ یہ معلومات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *