معروف شاعر جون ایلیا کے پرستار آج ان کی 91 سالکرہ منا رہے ہیں
معروف شاعر جون ایلیا کی 90ویں سالگرہ آج 14 دسمبر کو منائی جا رہی ہے جون ایلیا 14 دسمبر1931کو بھارت میں پیدا ہوئے۔جون ایلیا کا اصل نام سید حسین سبطِ اصغر نقوی تھا جنہیں عرف عام میں جون ایلیا نام سے پہچانا جاتا تھا۔ جون ایلیا کی شاعری کا پہلا مجموعہ جب منظر عام پر آیا اس وقت ان کی عمر 60 سال تھی۔
اس مجموعے کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو سے آشنا طبقے نےبےحد پسند کیا گیا۔جون ایلیاء کو مختلف زبانوں پر کمال حاصل تھا، انہوں نے دنیا کی 40 کے قریب نایاب کتب کے تراجم کیے۔