نوجوان پاکستان کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ مایوسی کی وجوہات اور ان کا حل؟

نوجوان پاکستان کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ مایوسی کی وجوہات اور ان کا حل؟

پروگرام ٹاک شاک میں آج اعزاز سید اور عمر چیمہ پاکستان سے مایوس ہو کر بیرون ملک جانے والے نوجوانوں کے متعلق حقائق سامنے لا رہے ہیں۔
یہ پروگرام خاص طور پر نوجوانوں کے لیے ریکارڈ کیا گیا ہے جس میں صرف مایوسی ہی نہیں بلکہ ایک امید بھی ہے۔

#TalkSHOCK #rnn

یہ بھی پڑھیں۔

ایمرجنسی

بریکنگ: کیا پاکستان میں ایمرجنسی لگائی جا رہی ہے؟

ٹاک شاک کی تازہ ترین قسط میں صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ یہ معلومات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *