وائس چانسلر QAU پر حملہ کس نے کیا؟ آر ٹی آئی اور یومیہ اجرت والوں کی حالت زار۔
عمر چیمہ اور اعزاز سید نے لیبر کے مسئلے کو وائس چانسلر QAU حملہ کیس کے کے ساتھ جوڑ کر گفتگو کی ہے ۔ وہ یومیہ اجرت کے نظام کو جدید دور کی غلامی قرار دیتے ہیں۔ تفصیلات دیکھیں