پی ایم ایل این سیاسی جماعت یا شریف لمیٹڈ کمپنی؟

پی ایم ایل این سیاسی جماعت یا شریف لمیٹڈ کمپنی؟

 

ٹاک شاک کی تازہ ترین ایپی سوڈ میں صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ تفصیل یس موضوع پر طفصیل سے بات کر رہے ہیں کہ سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے اپنی پارٹی پی ایم ایل این سے کیسے اور کیوں استعفیٰ دیا۔ انہوں نے شاہد خاقان عباسی سے متعلق مختلف حالات و واقعات پر تبادلہ خیال کیا جہاں پر انہوں نے پارٹی میں اہم کردار ادا کیا اور اپنی وفاداری کا اظہار کیا۔ دونوں نے اس بات پر بھی تبادلہ خیال کیا کہ انہیں پارٹی میں وزیر اعظم کے طور پر کیسے منتخب کیا گیا اور چوہدری نثار اور دیگر نے اسے اچھے انداز میں کیوں نہیں لیا۔ دونوں صحافیوں نے دیگر جماعتوں کے مسائل اور پاکستان میں دہشت گردی پر بھی بات کی۔

#TalkSHOCK #rnn

یہ بھی پڑھیں۔

ایمرجنسی

بریکنگ: کیا پاکستان میں ایمرجنسی لگائی جا رہی ہے؟

ٹاک شاک کی تازہ ترین قسط میں صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ یہ معلومات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *