کیا ججز کی فون کالز خفیہ ایجنسیاں ٹیپ کر رہی ہیں؟

کیا ججز کی فون کالز خفیہ ایجنسیاں ٹیپ کر رہی ہیں؟

 

ٹاک شاک کی تازہ ترین قسط میں صحافی عمر چیمہ اور اعزاز سید ملک میں عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے متعلق سلگتے ہوئے مسائل پر گفتگو کر رہے ہیں۔ انہوں نے سپریم کورٹ کے کیس کی کارروائی پر تبادلہ خیال کیا جہاں چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بینچ کے ذریعے انتخابات پر غور کیا جا رہا ہے۔
اسی سیگمنٹ میں انہوں نے بحث کی کہ کس طرح مریم نواز نے دو موجودہ ججوں، دو سابق چیف جسٹسز اور ایک سابق آئی ایس آئی چیف سمیت پانچ افراد پر لفظی حملہ کیا۔ انہوں نے اس بات پر بھی بات کی کہ آیا ججز کے فون ٹیپ ہو رہے ہیں یا نہیں۔

اس پروگرام میں انہوں نے اس نقطے پر بھی بات کی کہ کس طرح پی ٹی آئی رہنماؤں کو ان کی توقعات کے برعکس پنجاب کی مختلف جیلوں میں بھیجا گیا ہے۔ ٹاک شاک کی تازہ ترین قسط ضرور دیکھیں

#TalkSHOCK #rnn

یہ بھی پڑھیں۔

ایمرجنسی

بریکنگ: کیا پاکستان میں ایمرجنسی لگائی جا رہی ہے؟

ٹاک شاک کی تازہ ترین قسط میں صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ یہ معلومات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *