کابل میں پاکستانی مشن کے قائم مقام چیف پر حملے کے بعد پاک افغان بحران۔ صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ اسلام آباد اور کابل کے درمیان تازہ ترین سفارتی رسہ کشی کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیںڈیلی آرکائیوز: 5 December, 2022
تعمیر اور ترقی عمل سے ہوتی ہے دھرنوں سے نہیں: وزیراعظم شہباز شریف
منگلا بجلی گھر کے یونٹ نمبر 5 اور 6 کا افتتاحی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ تعمیر اور ترقی عمل سے ہوتی ہے نہ کہ دھرنوں سے، ترقی کے لئے ضروری ہے کہ دلجوئی سے …
مزید پڑھیںروالپنڈی ٹیست میں انگلستان کے ہاتھوں پاکستان 74 رنز سے شکست
روالپنڈی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلستان نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دیکر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی.کھیل کے آخری روز انگلینڈ کے 343 رنزکے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 268 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔ انگلش ٹیم نے …
مزید پڑھیںکمیشن برائے انسانی حقوق ، پی ایم ایچ کاخصوصی افراد کی شمولیتی ترقی کے لیے اقدامات کا مطالبہ
آنکھوں سے محروم زاہد عبداللہ نے خصوصی افراد کے لئے وہ کام کیا جو کوئی آنکھوں والا نہیں کر سکا، یہ بصارت سے محروم بصیرت والے افراد ہیں: فرحت اللہ بابر اسلام آباد(فداعلی شاہ غذری) پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی ) اور پوٹھوہار مینٹل ہیلتھ …
مزید پڑھیں