بے نظیر بھٹو کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟ اعزاز سید نے بینظیر بھٹو کے قتل کی سازش پر پردہ ڈالنے کا اپنا پہلا تجربہ شیئر کیا، عمر چیمہ کیس کی تحقیقات کے بارے میں اہم حقائق بھی سامنے لاتے ہیں۔
مزید پڑھیںڈیلی آرکائیوز: 27 December, 2022
ڈرائیورلائسنسنگ اتھارٹی، نیشنل ہائی ویزاورموٹرویز کے زیراہمتمام کرسمس کی تقریب
اسلام آباد: ڈرائیورلائسنسنگ اتھارٹی، نیشنل ہائی ویزاورموٹرویز کے زیراہمتمام کرسمس کے حوالےسے تقریب منعقد ہوئی جس میں سابق آئی جی پی اوراقلیتی کمیشن کے صدر ڈاکٹر محمد شعیب سڈل مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل اصغر علی یوسفزئی، سینئر افسران اور مسیحی ملازمین نے شرکت کی۔ ڈاکٹر محمد …
مزید پڑھیںپاور99 فاوندیشن کے زیراہتمام تعمیری صحافت پرپانچ روزہ ورکشاپ جاری
پاور99 فاوندیشن کے زیراہتمام تعمیری صحافت پرپانچ روزہ ورکشاپ جاری اسلام آباد آراین این پاور99 فاونڈیشن کے زیراہتمام تعمیری صحافت پر بڈی ٹیم کا پانچ روزہ ورکشاپ پیر کے روز سے جاری ہے. ورکشاپ میں افغان سٹیزن جرنلسٹس اور پاکستانی صحافیوں کو تعمیری صحافت، اہمیت اورسماج پر اس کے مثبت …
مزید پڑھیں