Nighat Aman

ایبولا وائرس کا خطرہ : ملک کے تمام انٹرنیشنل ایئرپورٹس اور دیگر انٹری پوائٹنس پر کڑی نگرانی کی ہدایت

کچھ افریقی ممالک میں ایبولا وائرس پھیلنے کی اطلاعات کے بعد وزارت قومی صحت نے مشتبہ مریضوں کو ’آئی سولیٹ‘ کرنے اور علیحدہ رکھنے کے لیے ملک کے تمام انٹرنیشنل ایئرپورٹس اور دیگر انٹری پوائٹنس پر کڑی نگرانی کی ہدایت کی ہے۔ انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشنز (آئی ایچ آر) کی ہدایات …

مزید پڑھیں

ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے پاکستان کےدورے پر

ہالی وڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی خصوصی سفیر انجلینا جولی تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے پاکستان پہنچ گئیں ہیں۔ انجلینا جولی اس سے قبل 2010 کے سیلاب اور 2005 کے زلزلے کے متاثرین سے …

مزید پڑھیں

کیا جنرل باجوہ اپنی ملازمت میں توسیع قبول کریں گے؟

جنرل باجوہ

کیا جنرل باجوہ اپنی ملازمت میں توسیع قبول کریں گے؟   صحافی عمر چیمہ اور اعزاز سید جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں ممکنہ توسیع کے حوالے سے نئی معلومات سامنے لائے ہیں۔ وہ نئے آرمی چیف کی ممکنہ تقرری پر بھی بات کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں

پاکستان کی پچھتر سالہ تاریح کے بارے میں معروف تاریخ دان پروفیسر ڈاکٹر اسلم سید کی ریڈیو نیوز نیٹ ورک سے گفتگو

dr sahab 12345678910

پاکستان کے قیام کو پچھتر سال ہوگئے ہیں.اس پورے عرصے میں پاکستانی سیاست کا سفر کیسا رہا؟کہاں پر ہم سے غلطیاں ہوئیں؟ہماری تاریخ کس طرح سے لکھی جا رہی ہے؟ اوراس وقت پاکستان خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں کہاں کھڑا ہے؟ اس حوالے سے معروف تاریخ دان پروفیسر …

مزید پڑھیں

پاکستانی فلم انڈسڑی کے حوالے سے اداکار ،ہدایت کاراورمصنف سرمد کھوسٹ کی ریڈیو نیوز نیٹ ورک سے گفتگو

پچھتر سالہ پاکستانی فلم انڈسڑی کے سفر کےحوالے سے اداکار ،ہدایت کاراورمصنف سرمد کھوسٹ کی ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی ایڈیٹر نگہت امان سے گفتگو سماعت فرمائیں.   #rnn  #Showbiz #filmmaking #filmindustry #cinema #Pakistan #75YearsofPakistan #75yearsofcinema #SarmadKhoosat

مزید پڑھیں

پچھتر سالہ پاکستانی سینما کے سفر کےحوالے سے سینر ڈائریکٹر ،پروڈیوسر اور رائٹر سید نور کی ریڈیو نیوز نیٹ ورک سے گفتگو

قیام پاکستان سے بعد سے اب تک پاکستانی سینما میں کس قسم کی فلمیں بنتی آرہی ہیں اور ہمارا سنہری دور کونسا رہا؟ لاہور سے فلم انڈسٹری کے شفٹ ہونے کی وجہ کیا بنی؟ پچھتر سالہ پاکستانی سینیما کے حوالے سے سینر ڈائریکٹر ،پروڈیوسر اور رائٹر سید نور سے ریڈیو …

مزید پڑھیں

سینما گھروں کے خاتمے کی وجہ سے پاکستان میں غریب کا سینما نہیں رہا، اداکارہ ،فلمساز اور ٹیلی ویژن ڈراما سیریل کی ہدایت کارہ سنگیتا

فلمساز

اداکارہ، فلمساز اور ٹیلی ویژن ڈراما سیریل کی ہدایت کارہ سنگیتا پاکستانی سینما کے حوالے سےبات کرتے ہوئے ماضی میں بنی والی فلموں کی موسیقی کو کمال قرار دتیی ہیں.وہ کہتی ہیں کہ آج بھی لوگ وہی گانے سننا چاہتے ہیں. سنگیتا کا یہ بھی کہنا ہے کی پاکستان میں …

مزید پڑھیں

سوات میں طالبان کی موجودگی کی خبروں کے بارے میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکٹریری ثقافت خادم حسین کا موقف

Khadim-Hussain

رواں ماہ سوشل میڈیا پر سوات کے حوالے سے کچھ ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں سوات کے گردو نواح کے علاقوں میں مبینہ طور پر طالبان کی موجودگی کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔اس پر ریڈیو نیوز نیٹ سے بات کرتے سینر تجزیہ کار،مصنف اور عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکٹریری …

مزید پڑھیں

سینرتجزیہ نگاراورعوامی نیشنل پارٹی کے رہنما خادم حسین کی ریڈیو نیوز نیٹ ورک سے گفتگو

پاکستان کے قیام کو اس سال پچھتر سال ہوگئے ہیں.اس پورے عرصے میں پاکستانی سیاست کا سفر کیسا رہا اور ہماری سیاست کہاں کھڑی ہے؟اس حوالے سے سینرتجزیہ نگار اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما خادم حسین سے ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی ایڈیٹر نگہت امان نے ریڈیو نیوز نیٹ …

مزید پڑھیں