کشمالہ طارق کو اس کے عملے نے بے نقاب کیا۔ زرمینہ کا خودکشی کی کوشش کے فوراً بعد خصوصی انٹرویو۔
کشمالہ طارق کو بے نقاب کرتے ہوئے زرمینہ اقبال کا انٹرویو۔ زرمینہ اقبال وفاقی محتسب سیکرٹریٹ فار پروٹیکشن اگینسٹ ہراسمنٹ آف ویمن (FOSPAH) کی ملازم ہیں۔ یہ وہی ہیں جو تنظیم میں کشمالہ طارق کے خلاف کھڑی تھیں۔