بنوں ویسٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

تیل و گیس

ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے شمالی وزیر ستان بنوں ویسٹ بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔

کمپنی کی جانب نے اعلامیا جاری کرتے ھوئے کہا گیا ہے کہ شمالی وزیر ستان بنوں ویسٹ بلاک سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

ان کا مذید کھنا تھا کہ ہے کہ ابتدائی طور پر روزانہ کی بنیاد پر 2 کروڑ 50 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی اور بتدریج یومیہ گیس دستیابی 5 کروڑ

مکعب فٹ تک بڑھ جائےگی۔

ماڑی پیٹرولیم کے متابق ان ذخائر سے یومیہ 300 بیرل خام تیل حاصل ہو نے کا بھی امکان ھے۔

 

یوٹیوب چینل کے لیے: یہاں کلک کریں

یہ بھی پڑھیں۔

3 Pride

کلائمیٹ جسٹس اور انرجی ٹرانزیشن کے موضوع پر صحافیوں کی تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر 

کلائمیٹ جسٹس اور انرجی ٹرانزیشن کے موضوع پر صحافیوں کی تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے