پی ٹی آئی کے سابق وزیر فیصل واوڈا اور ان کی سابق اہلیہ و ٹی وی اینکر نے بیرون ملک مقیم پاکستانی سے پیسہ کیسے نکالا؟
صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ سابق وزیر اور ان کی سابق اہلیہ کی جانب سے مبینہ کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا کیس سامنے لا رہے ہیں۔