سپریم کورٹ نے عمران کو معافی مانگے بغیر کیسے جانے دیا؟

عمران خان نے معافی کیسے مانگی؟ سپریم کورٹ نے عمران کو معافی مانگے بغیر کیسے جانے دیا؟

 

صحافی عمر چیمہ اس کی تفصیلات سامنے لاتے ہیں کہ عمران خان ماضی میں کس طرح عدالتوں اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی بے عزتی کرتے رہے اور کس طرح انہوں نے معافی بھی مانگی۔ صحافی اعزاز سید بھی اپنی رائے دیتے ہیں۔

#TalkSHOCK    #radionewsnetwork

یہ بھی پڑھیں۔

ایمرجنسی

بریکنگ: کیا پاکستان میں ایمرجنسی لگائی جا رہی ہے؟

ٹاک شاک کی تازہ ترین قسط میں صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ یہ معلومات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے