لفٹینٹ جنرل(ر)ندیم احمد کا آراین این سے خصوصی انٹر ویو
پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی سے نمنٹنے کے لئے سرکاری ،نیم سرکاری اور نجی سطح پر جو بھی اقدامات اور اخراجات کئے جاتے ہیں ان کی دستاویزی شکل کی قومی سطح پر شفاف نظام کی عدم موجود گی کی وجہ سے بین الاقوامی امداد لینے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس نظام کو مضبوط بنانے کے لئے ضروری ہے کہ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کو مضبوط کیا جائے۔
میزبان : تہنیت بانو
#climatechange #environment #sustainability #nature #globalwarming #savetheplanet #climate #climatecrisis#ecofriendly #climateaction #gogreen #bethechange #greenenergy #thereisnoplanetb #ecology #sdg13 #naturaldisaster #floodrestoration #construction #emergency #flooded #waterrestoration#floodrelief #environmentallyfriendly #agenda2030