موسمیاتی تبدیلی: پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں اور بین الاقوامی امداد؟
صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سیلاب کی تباہ کاریوں کی تفصیلات پر بات کر رہے ہیں۔ دونوں صحافی امریکہ اور دیگر ممالک کی طرف سے پاکستان کو دی جانے والی امداد کی کچھ تفصیلات پر بھی تجزیاتی روشنی ڈال رہے ہیں۔