سینما گھروں کے خاتمے کی وجہ سے پاکستان میں غریب کا سینما نہیں رہا، اداکارہ ،فلمساز اور ٹیلی ویژن ڈراما سیریل کی ہدایت کارہ سنگیتا

فلمساز

اداکارہ، فلمساز اور ٹیلی ویژن ڈراما سیریل کی ہدایت کارہ سنگیتا پاکستانی سینما کے حوالے سےبات کرتے ہوئے ماضی میں بنی والی فلموں کی موسیقی کو کمال قرار دتیی ہیں.وہ کہتی ہیں کہ آج بھی لوگ وہی گانے سننا چاہتے ہیں.

سنگیتا کا یہ بھی کہنا ہے کی پاکستان میں سینما گھروں کو توڑ کر انکی جگہ شاپنگ پلازے اور ہوٹل بنائے گئے ہیں جس کی وجہ سے غریب کا سینما ختم ہو گیا ہے اب صرف امیر کا سینما باقی ہے.اس حوالے سے ریڈیو نیوز نیٹ ورک کے پروگرام اپنا ملک اپنی کہانی میں ایڈیٹر نگہت امان نے اداکارہ، فلمساز اور ٹیلی ویژن ڈراما سیریل کی ہدایت کارہ سنگیتا سے گفتگو کی ہے.
سماعت فرمائیں

#rnn

 

یہ بھی پڑھیں۔

3 Pride

کلائمیٹ جسٹس اور انرجی ٹرانزیشن کے موضوع پر صحافیوں کی تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر 

کلائمیٹ جسٹس اور انرجی ٹرانزیشن کے موضوع پر صحافیوں کی تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے