شہباز شریف بطور وزیراعظم کیسے ناکام ہو رہے ہیں؟
صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ ان وجوہات پر گفتگو کرتے ہیں کہ شہباز شریف بطور وزیر اعظم اور پی ایم ایل این کے صدر کیسے اور کیوں ناکام ہو رہے ہیں۔ وہ شہباز شریف کی مستقبل کی سیاست کی ناکامی کے اثرات پر بھی بات کرتے ہیں۔