کیا عمران معافی مانگیں گے اور قبول ہو جائے گا؟
صحافی عمر چیمہ اور اعزاز سید اس بات رپ روشنی ڈال رہے ہہیں کہ کس طرح پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نئے چیف آف آرمی سٹاف (COAS) کی تقرری کے معاملے کو تنازعہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ موضوع بھی زیر ٖٖغور آیا کہ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے ممکنہ نتائج کیا ہو سکتے ہیں۔