12 اکتوبر 1999 کے عینی شاہد کا بیان۔
اعزاز سید اسلام آباد پاکستان میں 12 اکتوبر 1999 کو ہونے والی فوجی بغاوت کے عینی شاہد کا بیان سامنے لا رہے ہیں۔ وہ اسلام آباد، کراچی (ایئرپورٹ) اور لاہور میں اس دن کے واقعات کی تفصیلی معلومات بیان کر رہے ہیں۔ عمر چیمہ ایک ایسے جرنیل کی کہانی کا بھی ذکر کرتے ہیں جو اسی تاریخ کو ریٹائر ہوےلیکن کسی اور سال میں