پنجاب کے دو اضلاع کے فنڈز دو خاندانوں پر خرچ ہو رہے ہیں؟

پنجاب کے دو اضلاع کے فنڈز دو خاندانوں پر خرچ ہو رہے ہیں؟

 

صحافی عمر چیمہ ایک اور تہلکہ خیز خبر سامنے لاتے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کس طرح پنجاب کے دو حلقوں میں ترقیاتی فنڈز کی غیر مساوی تقسیم کر رہے ہیں۔ اعزاز سید نے سوال اٹھایا کہ لوکل گورنمنٹ کے بجائے ایم پی ایز کو فنڈز کیوں دیے جا رہے ہیں؟

#TalkSHOCK #rnn

یہ بھی پڑھیں۔

ایمرجنسی

بریکنگ: کیا پاکستان میں ایمرجنسی لگائی جا رہی ہے؟

ٹاک شاک کی تازہ ترین قسط میں صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ یہ معلومات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے