پاکستان کے پی کے میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی لہر کا ذمہ دار کون؟
دہشت گردوں کی جانب سے بنوں جیل بریک کے بارے میں تازہ ترین معلومات اور کے پی پاکستان میں ہونے والے حملوں سے متعلق خصوصی ڈیٹا۔ عمر چیمہ اور اعزاز سید کا ایک معلوماتی لہاز سے لازمی دیکھنے والا شو۔