کیا جنرل عاصم منیر اور جنرل باجوہ کی پالیسیوں میں کوئی فرق ہے؟
صحافی اعزاز سید نے لاہور کے دورے کے دوران فوج اور تازہ ترین سیاسی منظر نامے پر گفتگو کی۔ گفتگو کی میزبانی صحافی عمران شفقت نے کی اور صحافی گوہر بٹ نے بھی شرکت کی۔ پیش ہے اس گفتگو پر مبنی ایک خصوصی قسط۔