آرمی چیف کا دورہ سعودی عرب – ٹی ٹی پی اور افغان طالبان جنگجو پاکستان کے خلاف کیسے متحد ہو رہے ہیں؟
صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ خصوصی معلومات سے بھرپور ٹاک شوک کی ایک اور دلچسپ قسط پیش کر رہے ہیں۔ دونوں نے آرمی چیف کے سعودی عرب کے تازہ ترین طے شدہ دورے – قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس – پاکستان کو طالبان کے خطرے اور پاک فوج کے سابق جنرل کی رہائی پر تبادلہ خیال کیا۔