پاکستان کی 48 فیصد آبادی ساختی طور پر کیسے معذور ہو گئی؟
اس ویڈیو میں صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ پاکستانی معاشرے میں مردوں کے خواتین سے ایک خاص رویے اور کچھ اہم حقائق کو سامنے لاتے ہیں۔ دونوں صحافی واقعات، کچھ مثالوں اور حالات سے ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ خواتین کے بغیر پاکستان اور ہندوستان جیسے ممالک ترقی نہیں کرے گا.