سیاسی بحران مزید گہرا: کیا استعفوں سے مسئلہ حل ہو جائے گا؟ سینیٹ کیسے ناکام ہو رہی ہے؟
اس ویڈیو میں صحافی اعزاز سید بتا رہے ہیں کہ کس طرح پاکستان میں بحران نے ایک اور موڑ لیا ہے – وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے ایم این ایز کے استعفے کیسے منظور کیے اور اس کا عام لوگوں پر کیا اثر پڑ رہا ہے -اعزاز سید نے سینیٹ کی کارروائی کے بارے میں کہانی بھی شیئر کی جس میں ایک خاتون سینیٹر سمیت دو سینیٹرز نے کلیدی کردار ادا کیا۔ عمر چیمہ چھٹی پر ہیں۔