ing

کیا مریم نواز پنجاب میں عمران خان کے خلاف اپنی پارٹی کی موثر قیادت کر پائیں گی؟

کیا مریم نواز پنجاب میں عمران خان کے خلاف اپنی پارٹی کی موثر قیادت کر پائیں گی؟

صحافی اعزاز سید نواز شریف اور مریم نواز کی سربراہی میں لندن اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے عمران خان کی تنہا فیصلے کرنے کی صلاحیت کے برعکس پی ایم ایل این کے اندرونی معاملات پر بھی بات کی۔ اس وڈیو میں صحافی اعزاز سید کی جانب سے تازہ ترین صورتحال کا گہرائی سے جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

#TalkSHOCK #rnn

یہ بھی پڑھیں۔

ایمرجنسی

بریکنگ: کیا پاکستان میں ایمرجنسی لگائی جا رہی ہے؟

ٹاک شاک کی تازہ ترین قسط میں صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ یہ معلومات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے