اندرونی کہانی: پی ٹی آئی کے دو ایم این ایز نے چیف الیکشن کمشنر کو کیا پیغام دیا؟

اندرونی کہانی: پی ٹی آئی کے دو ایم این ایز نے چیف الیکشن کمشنر کو کیا پیغام دیا؟

 

اس ویڈیو میں صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ پی ٹی آئی کے دو ایم این ایز کی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی تفصیلات سامنے لا رہے ہیں۔ وہ PML.Q کے ٹوٹنے کے وجوحات کے ساتھ اندر کی کہانی پر بھی گفتگو کرتے ہیں۔ ان دونوں موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے  دونوں نے اعزاز سید کے ساتھ امریکی سفیر ڈونلڈ بلڈ کی تازہ ترین ملاقات پر بھی بات کی، اورساتھ ہی PML.Q کے تاریخی پس منظر پر بھی بات ہوئی جس کی بنیاد اصل میں سابق فوجی آمر جنرل مشرف نے رکھی تھی۔

#TalkSHOCK #rnn

یہ بھی پڑھیں۔

ایمرجنسی

بریکنگ: کیا پاکستان میں ایمرجنسی لگائی جا رہی ہے؟

ٹاک شاک کی تازہ ترین قسط میں صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ یہ معلومات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے