سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی، اسلاموفوبیا میں اضافہ؟
اس ایپی سوڈ میں صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ سویڈن اور ڈنمارک میں اسلامو فوب کی طرف سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے افسوسناک واقعات پر گفتگو کر رہے ہیں۔ وہ اس موضوع پر بھی بات کرتے ہیں کہ کس طرح کچھ افراد کی طرف سے اظہار رائے کی آزادی کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی جا رہی ہے۔
دونوں صحافیوں نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو اسلام آباد لانے کے امکان پر بھی بات کی۔