پی ٹی آئی کے 5 رہنما کون ہیں جن کی گرفتاری کا امکان ہے؟
اعزاز سید اور عمر چیمہ ٹاک شاک کی اس تازہ ترین ایپی سوڈ میں شیخ رشید اور عمران ریاض خان کو کیسے اور کیوں گرفتار کیا گیا کی تفصیلات پر گفتگو کرریے ہیں۔ وہ پی ٹی آئی کے پانچ رہنماؤں کے ناموں پر بھی بات کریں گے جن کی آئندہ دنوں میں گرفتاری کا امکان ہے۔ آنے والے اور موجودہ تازہ ترین سیاسی منظر نامے کو سمجھنے کے لیے ٹاک شاک کی یہ قسط ضرور دیکھیں۔