Masonry Layout

باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کیلئے پنجاب حکو مت کی طرف سے 10 لاکھ روپے کی گرانٹ

باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کو پنجاب حکومت کی طرف سے اپنے ٹاءتل کی دفاع کی تیاری کے لئے دس لاکھ روپے کی گرانٹ دی گئی. حکومت پنجاب کی طرف سے گرانٹ کا چیک وزیر کھیل ملک تیمور مسعود نے باکسنگ چیمپئن عثمان تاجور وزیر …

مزید پڑھیں

روالپنڈی ٹیست میں انگلستان کے ہاتھوں پاکستان 74 رنز سے شکست

74 رنز سے شکست

روالپنڈی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلستان نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دیکر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی.کھیل کے آخری روز انگلینڈ کے 343 رنزکے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 268 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔ انگلش ٹیم نے …

مزید پڑھیں

عمران خان نے مجھے جنوبی امریکا کے ایک ویران جزیرے پراکیلا چھوڑاتھا: وسیم اکرم

عمران خان

سابق کرکٹر وسیم اکرم نے انکشاف کیا ہے کہ سابق کپتان عمران خان نے کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں انہیں جنوبی امریکا کے ایک ویران جزیرے پراکیلا چھوڑ کر اپنے دوست کیساتھ ان کے گھر کے اندر گیا تھا۔ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکٹ سٹوریز کیساتھ ایک انٹرویو میں قومی …

مزید پڑھیں

ایبولا وائرس کا خطرہ : ملک کے تمام انٹرنیشنل ایئرپورٹس اور دیگر انٹری پوائٹنس پر کڑی نگرانی کی ہدایت

کچھ افریقی ممالک میں ایبولا وائرس پھیلنے کی اطلاعات کے بعد وزارت قومی صحت نے مشتبہ مریضوں کو ’آئی سولیٹ‘ کرنے اور علیحدہ رکھنے کے لیے ملک کے تمام انٹرنیشنل ایئرپورٹس اور دیگر انٹری پوائٹنس پر کڑی نگرانی کی ہدایت کی ہے۔ انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشنز (آئی ایچ آر) کی ہدایات …

مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: ایک اور بچہ پولیو وائرس کے باعث معذور

پولیو

شمالی وزیرستان میں پولیو وائرس کے باعث 8 ماہ کا بچہ معذور ہو گیا ۔اس کیس کے سامنے آنے کے بعد ملک میں رواں سال پولیو وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 11ہو گئی ہے۔ زندگی بھر کے لئے معذورکر دینے والی بیماری وائلڈ پولیو وائرس (ڈبلیو پی او) کے …

مزید پڑھیں

کراچی اورحیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ

کراچی

  کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قومی ادارہ صحت نے ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت کردی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کراچی میں کورونا کے 1060 ٹیسٹ کیے گئے اور شرح 16 فیصد کے قریب رہی جب کہ حیدرآباد میں …

مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو صدی کے بہترین فٹبالر قرار

کرسٹیانو رونالڈو

دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری کا ایوارڈ جیت لیا۔ دبئی میں منعقدہ گلوب سوکر ایوارڈز کی تقریب میں کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی، محمد صلاح اور رونالڈینیو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ پولینڈ سے تعلق رکھنے والے بائرن میونخ …

مزید پڑھیں