شمالی وزیرستان: ایک اور بچہ پولیو وائرس کے باعث معذور 25 جون, 2022 شمالی وزیرستان میں پولیو وائرس کے باعث 8 ماہ کا بچہ معذور ہو گیا ۔اس کیس کے سامنے آنے کے بعد ملک میں رواں سال پولیو وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 11ہو گئی ہے۔ زندگی بھر کے لئے معذورکر دینے والی بیماری وائلڈ پولیو وائرس (ڈبلیو پی او) کے … مزید پڑھیں