پشاور: اپنی مدد آپ کے تحت کھولے گئے سکول میں افغان اور پاکستانی بچوں کے تعلیم کا خواب پورا ہو رہا ہے 24 فروری, 2023 پشاور کے مضافاتی علاقے پجگی روڈ پر اپنی مدد آپ کے تحت کھولے گئے سیکنڈ شفٹ سکول میں تعلیم سے محروم افغان اور پاکستانی بچوں کے تعلیم کا خواب پورا کیا جا رہا ہے۔۔۔اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ کی ہے فاطمہ نازش اور رئیس خان نے۔۔۔ مزید پڑھیں