اندرکی خبر: سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے استعفیٰ کیوں دیا؟ 21 فروری, 2023 ٹاک شاک کی تازہ ترین قسط میں صحافی عمر چیمہ اور اعزاز سید سابق چیئرمین آفتاب سلطان کے استعفیٰ دینے کی وجوہات سامنے لاتے ہیں ۔ وہ یہ بھی بتاتے ہیں کہ کیسے آفتاب سلطان نے عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار کیا۔ انہوں نے یہ بھی … مزید پڑھیں