"طارق عزیز” ریڈیو پاکستان ،ٹیلی ویژن،فلم ،صحافت ،ادب اور سیاست کے درخشاں ستارے کی آج دوسری برسی ہے۔ طارق عزیز کا انتقال 17 جون 2020 کو 84 برس کی عمر میں ہوا۔ان کے والد میاں عبدالعزیز پاکستانی 1947 میں پاکستان ہجرت کر آئے۔ ان کے والد پاکستان بننے سے دس …
مزید پڑھیں