ٹاک شاک کی تازہ ترین قسط میں صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ دو اہم مسائل پر گفتگو کر رہے ہیں۔ پہلے عمر چیمہ پاکستانی سیاستدانوں کی مقبولیت کے بارے میں گیلپ سروے کے تازہ ترین نتائج کی وضاحت کرتے ہیں۔ انہوں نے سروے کا حوالہ دیتے ہوئے شیئر کیا …
مزید پڑھیں