بنوں ویسٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت 28 جون, 2022 ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے شمالی وزیر ستان بنوں ویسٹ بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔ کمپنی کی جانب نے اعلامیا جاری کرتے ھوئے کہا گیا ہے کہ شمالی وزیر ستان بنوں ویسٹ بلاک سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ان کا مذید … مزید پڑھیں