کیا عمران خان کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے؟ 5 مارچ, 2023 ٹاک شاک کی تازہ ترین لیکن مختصر قسط میں صحافی عمر چیمہ نے دو اہم مسائل پر گفتگو کی ہے جن میں عدالتی احکامات پر زمان پارک لاہور میں پولیس کا چھاپہ اور دوسرا عمران خان کی تقاریر/پریس کانفرنس نشر کرنے پر عائد پابندی سے متعلق ہے۔ مزید پڑھیں