بریکنگ: جج کو رشوت دینے والا آئی ایس آئی افسر؟ 9 مارچ, 2023 ٹاک شاک کی تازہ ترین قسط میں صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ بول ٹی وی کے بانی سربراہ شعیب شیخ کی گرفتاری کی خصوصی تفصیلات سامنے لا رہے ہیں جنہوں نے مبینہ طور پر ایک جج کو بری کرنے کے لیے رشوت دی تھی۔ اس کہانی میں دونوں نے … مزید پڑھیں