سعادت حسن منٹو کی 67 ویں برسی

سعادت حسن منٹو
Photo: © Twitter/Francesca Recchia (Main Image)

افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 65 ویں برسی منائی جا رہی ہے ۔

افسانہ نگاری کی دنیا کے بے تاج شہنشاہ سعادت حسن منٹو 11 مئی 1912 کو ضلع لدھیانہ میں پیدا یوئے۔ سعادت حسن منٹو ایک ایسےصفت

شناس اور معاشرے کے پہلؤوں کو اجاگر کرنے والے افسانہ نگار تھےجہنوں نے اپنی تحروں سے انسانی ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ۔ منٹو ایک

ایسے افسانہ نگار تھے جن کے قلم سے تحلیق پانے والے افسانے ،مضامین اور خاکے بے مثال ٹھرے۔ انہوں نے 250 سے زائد افسانے اور

کہانیاں لکھی، منٹو نے روایتی اُردو افسانے کو نئی جہد بخشی، آل انڈیا ریڈیو کے لئے فیچر اور ڈرامے بھی لکھے منٹو کی تحریرں ادبی تنازعات

کا شکار رہی ، اپنے لکھے الفاظ کے باعث منٹو کو عدالتی سزاؤ ں کا سامنا بھی کرنا پڑا ۔ ترقی پسند ادیبوں اور دانشوروں نے منٹو کو رُجت پسند

اور رُجت پسندوں نے منٹو کو غلاظت کے پلندے لکھنے والا قرار دیا۔ منٹو کے جن افسانوں کو پسند کیا گیا ان میں ٹوبہ ٹیک سنگھ، ٹھنڈا گوشت،

شکاری عورتیں اور نمرود کی خدائی شامل ہے۔ منٹو کی تحروں پر کئی فلمیں اور کھیل پیش کئے جا چکے ہیں مگر بے مثال لکھاری پر بننے

والی فلم منٹو نے اس کو حقیقت میں نئی نسل سے متعارف کروایا، پاکستا ن کی حکومت نے 2012 میں نشانِ امتیاز سے نوازا گیا۔ منٹو 18

جنوری 1955 کو اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئے منٹو نے اپنے قبر کا کتبہ بھی خود لکھا۔

 

یوٹیوب چینل کے لیے: یہاں کلک کریں

مزید خبروں کے لیے: یہاں کلک کریں

یہ بھی پڑھیں۔

جون ایلیا

معروف شاعر جون ایلیا کے پرستار آج ان کی 91 سالکرہ منا رہے ہیں

معروف شاعر جون ایلیا کے پرستار آج ان کی 91 سالکرہ منا رہے ہیں   …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *