Blog Layout

ارشد شریف قتل کیس: پاکستان میں گزشتہ 10 سالوں کے دوران قتل ہونے والے صحافیوں کی تفصیلات۔

ارشد شریف قتل کیس

ارشد شریف قتل کیس: پاکستان میں گزشتہ 10 سالوں کے دوران قتل ہونے والے صحافیوں کی تفصیلات۔   عمر چیمہ پاکستان میں گزشتہ 10 سالوں کے دوران صحافیوں کے قتل کے بارے میں خطرناک اعداد و شمار سامنے لاتے ہیں۔ اعزاز سید بھی اپنی رائے دیتے ہیں۔

مزید پڑھیں

بریکنگ: عمران خان کو ایف آئی اے کراچی کیوں طلب کیا گیا؟ ملک ریاض کی تفتیشی حیثیت؟

ایف آئی اے

بریکنگ: عمران خان کو ایف آئی اے کراچی کیوں طلب کیا گیا؟ ملک ریاض کی تفتیشی حیثیت؟   عمران خان کے احتجاج کے دوران ایک بریکنگ نیوز کہ انہیں ایف آئی اے کراچی کیسے بلایا گیا، کیا وہ وہاں پیش ہوں گے؟ دیکھیے اعزاز سید اور عمر چیمہ کی باخبر …

مزید پڑھیں

عمران خان کا بیان اور ارشد شریف کا قتل؟

ارشد شریف

عمران خان کا بیان اور ارشد شریف کا قتل؟   ارشد شریف قتل سے متعلق عمران خان کے بیان کے مضمرات پر صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ کی گفتگو۔ وہ پاکستان میں مقتول صحافیوں کے لیے بنائے گئے عدالتی کمیشنوں کی تاریخ پر بھی بات کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں

بریکنگ: حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان خفیہ مذاکرات کی اندرونی کہانی

پی ٹی آئی

بریکنگ: حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان  خفیہ  مذاکرات کی اندرونی کہانی   اعزاز سید اور عمر چیمہ کی تحکیق اور زرعے پر مبنی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان خفیہ مذاکرات کی اندرونی کہانی

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نشستوں کی حد تجویز کرنےجا رہا ہے جہاں سے کوئی امیدوار حصہ لے سکتا ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نشستوں کی حد تجویز کرنےجا رہا ہے جہاں سے کوئی امیدوار حصہ لے سکتا ہے۔   صحافی عمر چیمہ چیف الیکشن کمیشن آف پاکستان کی تازہ ترین ترمیم کی تجویز پیش اپنے ناظرین کے سامنے رکھ رہے ہیں – اعزاز سید بھی اپنا ان پٹ دیتے …

مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: صدرعلوی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی حاضر سروس جنرل سے خفیہ ملاقات؟

صدرعلوی

بریکنگ نیوز: صدرعلوی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی حاضر سروس جنرل سے خفیہ ملاقات؟   صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ پاکستانی سیاسی منظر نامے کے بارے میں ایک انتہائی اثر انگیز کہانی سامنے لا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں