جنرل باجوہ کی بطور آرمی چیف مدت ملازمت کا مکمل جائزہ۔ صحافی عمر چیمہ اور اعزاز سید اس بارے میں خصوصی تفصیلات سامنے لاتے ہیں کہ جنرل باجوہ کی تقرری کیسے ہوئی اور ماحول کیا تھا۔ جنرل باجوہ کے سسر میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز امجد کا اپنے دور میں …
مزید پڑھیںTimeLine Layout
November, 2022
-
29 November
جنرل باجوہ کا 6 سالہ دور ختم، سٹک آف کمانڈ جنرل عاصم منیر کے حوالے
روالپنڈی: پاکستان کے 17 واں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا. جی ایچ کیو میں ایک پروقار تقریب کے دوران چین آف کمانڈ کی تبدیلی ہوئی جس میں سول، وفاقی وزراء، وفاقی سیکریٹریز، آرمی آفیسران و فمیلیز اور تمام مسلح افواج کے سربراہان کی …
مزید پڑھیں -
28 November
عمران خان اور جنرل عاصم منیر: ماضی، حال اور مستقبل۔
عمران خان اور جنرل عاصم منیر: ماضی، حال اور مستقبل۔ صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ سابق وزیر اعظم عمران خان اور جنرل عاصم منیر کے درمیان تعلقات کی تاریخوں اور واقعات کے ساتھ خصوصی تفصیلات سامنے لاتے ہیں۔ وہ اس بات پر بھی بات کرتے ہیں کہ پاکستان …
مزید پڑھیں -
28 November
استعفوں کی صورت میں صوبائی ضمنی الیکشن کروا دیں گے: الیکشن کمیشن
اسلام آباد: آزادی مارچ کے اختتامی جلسے (روالپنڈی) میں پی ٹی آئی کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعد الیکشن کمیشن کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔الیکش کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی …
مزید پڑھیں -
27 November
قبل از وقت انتخابات کا امکان؟ اعظم سواتی اور محسن داوڑ کے کیسز؟
قبل از وقت انتخابات کا امکان؟ اعظم سواتی اور محسن داوڑ کے کیسز؟ صحافی عمر چیمہ اور اعزاز سید عمران خان کے مطالبے کے مطابق ملک میں قبل از وقت انتخابات کے امکان کے بارے میں باخبر گفتگو کر رہے ہیں۔ دونوں صحافیوں نے سینیٹر اعظم سواتی (جنہیں دوبارہ …
مزید پڑھیں -
26 November
اندرونی کہانی: لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے استعفیٰ کیوں دیا؟
اندرونی کہانی: لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے استعفیٰ کیوں دیا؟ پاکستانی فوج کے دو جرنیلوں نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیوں کیا اس بارے میں صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ ایک خصوصی کہانی سامنے لاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
25 November
جالندھر (بھارت) سے راولپنڈی تک، پاکستان کے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی فیملی پروفائل۔
جالندھر (بھارت) سے راولپنڈی تک، پاکستان کے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی فیملی پروفائل۔ صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ پاکستان کے نئے نامزد کردہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خاندان کی تفصیلات سامنے لاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
25 November
پاکستان کے معروف مزاحیہ فنکار اسماعیل تارا انتقال کر گئے
پاکستان کے معروف مزاحیہ فنکار اسماعیل تارا انتقال کر گئے کراچی: پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا 73 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسماعیل تارا گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کچھ دن سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ …
مزید پڑھیں -
25 November
عمران خان نے مجھے جنوبی امریکا کے ایک ویران جزیرے پراکیلا چھوڑاتھا: وسیم اکرم
سابق کرکٹر وسیم اکرم نے انکشاف کیا ہے کہ سابق کپتان عمران خان نے کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں انہیں جنوبی امریکا کے ایک ویران جزیرے پراکیلا چھوڑ کر اپنے دوست کیساتھ ان کے گھر کے اندر گیا تھا۔ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکٹ سٹوریز کیساتھ ایک انٹرویو میں قومی …
مزید پڑھیں -
25 November
حقیقی آزادی مارچ، نواز شریف پارک خیمہ بستی میں تبدیل، فیض آباد سے اسلام آباد داخلی سڑک بند کر دی گئی
اسلام آباد )(آر این این) چئیرمین تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان کی حقیقی آزادی مارچ کا تیسرا مرحلہ شروع ہوچکا ہے، روالپنڈی مری روڈ پر موجود نواز شریف پارک (جس کا نام بدل کر اقبال پارک رکھا گیا ہے) کو خیمہ بستی میں تبدیل کر دیا گیا …
مزید پڑھیں